ابنا: روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے سی آئی اے کے سابق ایجنٹ برخان یسر نے کہا کہ اُسامہ بن لادن کا انتقال پانچ سال پہلے 26 جون 2006 کو ہوا۔ برخان کا دعوی ہے کہ وہ اُسامہ بن لادن اوراس کے تین محافظوں کو بہت قریب سے جانتا ہے جب اُسامہ کا انتقال ہوااس وقت تینوں محافظ وہاں موجود تھے۔ 2006 میں اُسامہ بن لادن بہت بیمار اور کمزور ہوچکا تھا۔ سابق سی آئی اے اہلکار برخان یسر ترکی میں رہائش پذیر ہیں اور اس کا کہنا ہے کہ اس بیان کے بعد اس کی جان کو خطرہ ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز